عصری تعلیم برائے طلبائے دینیات

جامعہ اپنے  طلبا  کو ایک جامع تعلیمی نصاب  پیش  کرتا  ہے جو اسلامی تعلیمات کو عصری تعلیمی نصاب   کے ساتھ مربوط  کرتا  ہے:

دینیات کے طلباء کے لیے عصری تعلیمی نصاب

نصاب سال اول (عمر 9 سے 14 سال)

اخلاقی تعلیم

قرآنی قاعدہ

30 واں جز (پارہ)

اردو زبان (پڑھنا اور لکھنا)

بنیادی اسلامی معلومات

ایمانیات اور فقہ

عصری تعلیم

درجہ اول و درجہ دوم اسکولی نصاب

انگریزی زبان

ریاضی

نصاب سال دوم (عمر 9 سے 14 سال)

اخلاقی تعلیم

قرآن: جز (پارہ)ا یک سے بارہ پارے تک

اردو زبان (پڑھنا اور لکھنا)

اسلامی عقائد اور فقہ

عصری تعلیم

درجہ سوم اور چہارم کا نصاب

انگریزی زبان

ریاضی

نصاب سال سوم(عمر 9 سے 14 سال)

اخلاقی تعلیم

قرآن: جز (پارہ) تیرہ سے تیس تک

اردو زبان (پڑھنا اور لکھنا)

اسلامی عقائد اور فقہ

عصری تعلیم

درجہ پنجم اور درجہ ششم کا نصاب

انگریزی زبان

ریاضی

اخلاقی اور عصری تعلیم سے استفادہ کرنے والے طلباء

  • 1

    موجودہ داخلہ: 4,950 طلباء

  • 2

    2023-24 میں فارغ التحصیل طلبہ کی تعداد: 739

  • 3

    اب تک کل فارغ التحصیل طلبہ کی تعداد: 18,150

کیا آپ اگلا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں؟

Scroll to Top