طلبہحفظ قرآن کے لیے اخلاقی اور عصری تعلیم کا انضمام۔
نصاب سال اول (عمر 12–16 سال)
اخلاقی تعلیم
حفظ قرآن ( مکمل )
عصری تعلیم
شعبہ حفظ میں براہ راست داخلہ لینے والے طلباء جنہوں نے جامعہ کے شعبہ دینیات سے تعلیم حاصل نہیں کی، انھیں ابتدائی انگریزی اور ریاضی جیسے مضامین کی تعلیم دی جاتی ہے جو عموماً شعبہ دینیات کے کورسز میں شامل ہیں۔