How to Get Tasdiknama
Information of the Madras
Information of the Sufara
Verification of the Information
Appointment
مدرسہ کی معلومات
سفراء کی معلومات
معلومات کی جانچ پڑتال
اپائمنٹ
Required Items for filling the form.
Pictures of the Madrasa
Upload a picture of a madrasa with the name written on it
Video of the Madrasa - optional
Create an engaging video showcasing the school’s essence to boost confidence and foster recognition among viewers.
Details of the teachers
Please write the teacher’s name and other details in one page, then upload it.
Number of the Students based on the classes
The number of students, like When the number of students is ‘Arbi one,’ how many students are there?
Copy of the government registration
Has the government issued any registration form or not? If so, can you provide details about it.
Copy of the annual audit report
Please send a photo of the annual audit report of the madrasa.
Picture of the Madrasa Representative
Upload a picture of the Madrasa Representative.
مدرسہ کی تصاویر
مدرسہ کی خوبصورت تصویر اپلوڈ کریں جس پر مدرسہ کا پورا نام لکھا ہوا ہو
مدرسہ کی ویڈیو (اختیاری)
اساتذہ کی تفصیل
براہ کرم استاد کا نام اور دیگر تفصیلات ایک صفحے پر لکھیں، پھر اسے اپ لوڈ کریں
طلبہ کی درجات کے اعتبار سے تعداد
طلباء کی تعداد جیسے کہ اربع اوّل ہے تو اس میں کتنی تعداد ہے۔ اور حفظ تو اس میں کتنی تعداد ہے اسی طرح دینیات تو اس میں کتنی تعداد ہے۔
گورنمنٹ رجسٹریشن کی فوٹو کاپی
کیا حکومت نے کوئی رجسٹریشن فارم جاری کیا ہے یا نہیں؟ اگر کیا، تو اس کی تفصیل فراہم کرے
الانہ آڈٹ کی فوٹو کاپی
براہ کرم مدرسہ کے سالانہ اندراج کی رپورٹ کی خوبصورت فوٹو بھیجیں۔
سفیر کی تصویر
مدرسہ کے نمائندے کی تصویر اپلوڈ کریں