Online Admission

شرائطِ داخلہ:

(1) آپ کو اسباق میں پابندی کے ساتھ حاضر رہنا ہوگا نیز قواعد وضوابط اور رخصت کے متعلق اصول وضوابط کی پیروی کرنی ہوگی۔

(2) آپ کو ہمہ وقت یہ بات مدّ نظر رکھنی ہوگی کہ جامعہ ، ایک مذہبی واخلاقی ادارہ ہے ، یہاں پر آپ کے قیام کا مقصد محض حصول علم ہی نہیں بلکہ اصلاحِ اخلاق وعادات بھی ہے، آپ کو اپنا کردارشریعت کے مطابق ، اپنی ظاہری ہیئت اور وضع وقطع علماء وصلحاء کے موافق رکھنی ہوگی۔

(3) ہر طالب علم کی وضع و قطع سنت کے مطابق ہونا لازمى ہے۔

(4) نماز باجماعت کا مكمل اہتمام کرناہوگا۔

(5) اساتذہ وذمہ دارانِ جامعہ، نیز علم وعلماء کا ادب واحترام آپ کے لیے ضروری ہوگا، جامعہ کے اساتذه يا ملازمين کے ساتھ بد سلوكى بڑا جرم شمار ہوگا ۔

(6) جامعہ كى طرف سے آپ کے قیام کے لیے جو جگہ مقرر کی جائے، آپ کو اسی جگہ رہنا ہوگا، بلا اجازت رد وبدل کرنے كى صورت مىں سخت کارروائی کی جائےگى۔

(7) گٹکا،تمباکو،بیڑی سیگریٹ یا کسی بھی نشہ آور چیز کے طالب علم کے پاس ملنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائےگى۔

(8) جامعه کے تربيتى نظام ،اسى طرح مسجد کے اجتماعی نظام میں تمام طلبہ کے لیے شرکت کرنا لازم ہے۔

(9) آپ کو ہر قسم کے نظم وضبط کے ماتحت رہنا ہوگا، اور فتنہ وفساد سے كلى اجتناب لازم ہوگا۔

(10) آپ پر جملہ قوانین جامعہ کی پابندی ضروری ہوگی، نیز ارباب حل وعقد کے جاری کردہ شرائط وضوابط کی تعمیل ضروری ہوگی ۔

(11) آپ کوئی ایسا طرز اختیار نہ کریں کہ جو جامعہ کے وقار اور آپ کی طالب علمانہ حیثیت کے منافی ہو۔

(12) آپ کى سالانہ حاضری 80 فیصد ہو نا لازمی ہے ، بیماری کی صورت میں 70 فیصد حاضری لازمی ہے، اس سے کم حاضری کی صورت میں اس درجہ کے سالانہ امتحان میں شرکت کا استحقاق نہ ہوگا، واضح رہے کہ ایام رخصت غيرحاضری میں شمارہوں گے۔

(13) قول وفعل میں شائستگی وتہذیب کو ہر وقت ملحوظ رکھنا ہوگا، خلاف ورزى كى صورت میں حسبِ مخالفت تاديب كى جائےگی۔

(14) جامعہ کی جملہ املاک کی حفاظت ضروری ہے، اس لیے ان کو کسی بھی طرح کا نقصان پہنچانا بڑا جرم شمار ہوگا۔

(15) اگر کوئی طالب علم جامعہ سے بغیر اطلاع کے چلا جائے تو جامعہ پر اس کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی ، جامعہ کے ذمہ صرف والى كو مطلع کرناہے۔

(16) نماز،اردو انجمن، النادی العربى، لجنة القراءة ،انگرىزى وغيره انجمنو ںمیں شركت لازم ہوگی ۔

(17) تاریخ ولادت کے لیے میونسپل کارپوریشن یا گرام پنچایت کی تصدیق، داخلہ فارم كے ساتھ چسپاں کرنا ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے

(18) طلبہ كے لیے عصری تعلیم كا نظام جامعہ میں ہونے کی وجہ سے طلبہ، جامعہ میں ہى عصری تعلیم حاصل کریں گے، کسی بھی طالب علم کو اپنے وطن یا جامعہ سے باہر عصری تعلیم حاصل کرنے یا امتحان دینے کی اجازت نہیں ہوں گی۔

(19) بڑے موبائل (Smart Phone ) رکھنے/ استعمال کر نےكى قطعا ً اجازت نہیں ہے ۔

I Accept terms & conditions

शराइते दाखला:-

(1) आपको असबाक में पाबंदी के साथ हाज़िर रहना होगा नीज़ कवाइद व ज़वाबित और रुखसत के मुताल्लिक उसूल व ज़वाबित की पैरवी करनी होगी। (2) आपको हमा वक्त यह बात मद्देनजर रखनी होगी के जामिया, एक मज़हबी व अखलाकी इदारा है, यहां पर आपके कियाम का मकसद महज़ हुसूले इल्म ही नहीं बल्कि इस्लाहे अखलाक व आदात भी है, आपको अपना किरदार शरीयत के मुताबिक, अपनी ज़ाहिरी हैअत और वज़अ कत़अ़ उलमा व सुलहा के मुवाफ़िक रखनी होगी। (3) हर तालिबे इल्म की वज़अ कत़अ़ सुन्नत के मुताबिक होना लाज़मी है। (4) नमाज़ बा जमात का मुकम्मल एहतेमाम करना होगा। (5) असातिज़ा व ज़िम्मेदाराने जामिया,नीज़ इल्म व उलमा का अदबो एहतेराम आपके लिए ज़रूरी होगा जामिया के असातिज़ा या मुलाज़िमीन के साथ बदसुलूकी बड़ा जुर्म शुमार होगा। (6) जामिया की तरफ़ से आपके कियाम के लिए जो जगह मुकर्रर की जाए आपको उसी जगह रहना होगा,बिला इजाज़त रद्दोबदल करने की सूरत में सख्त कार्रवाई की जाएगी। (7) गुटका, तंबाकू, बीड़ी-सिगरेट या किसी भी नशा आवर चीज़ के तालिबे इल्म के पास मिलने की सूरत में सख्त कार्रवाई की जाएगी। (8) जामिया के तरबियती निज़ाम,इसी तरह मस्जिद के इज्तेमाई निज़ाम में तमाम तलबा के लिए शिरकत करना लाज़मी है। (9) आपको हर किस्म के नज़्म व ज़ब्त के मातहत रहना होगा, और फितना व फसाद से कुल्ली इज्तिनाब लाज़िम होगा। आप पर जुमला कवानीने जामिया की पाबंदी ज़रूरी होगी,नीज़ अरबाबे हल्लो अक्द के जारी करदा शराइत व ज़वाबित की तामील ज़रुरी होगी। (11) आप कोई ऐसा तर्ज़ इख्तियार न करें के जो जामिया के वकार और आपकी तालिब इल्माना हैसियत के मुनाफ़ी हो। (12) आपकी सालाना हाज़री 80 फीसद होना लाज़मी है, बीमारी की सूरत में 70 फीसद हाज़री लाज़मी है, इससे कम हाज़री की सूरत में इस दर्जे के सालाना इम्तेहान में शिरकत का इस्तेहक़ाक़ न होगा वाज़ेह रहे के अय्यामे रुखसत गैरहाज़री में शुमार होंगे। (13) कौलो-फ़ेल में शाइस्तगी व तहज़ीब को हर वक़्त मलहूज़ रखना होगा, खिलाफ वर्ज़ी की सूरत में हस्बे मुखालिफत तादीब की जाएगी। (14) जामिया की जुमला अम्लाक की हिफ़ाज़त ज़रुरी है, इसलिए उनको किसी भी तरह का नुक़सान पहुंचाना बड़ा जुर्म शुमार होगा। (15) अगर कोई तालिबे इल्म जामिया से बगैर इत्तेला के चला जाए तो जामिया पर उसकी कोई जिम्मेदारी नहीं होगी, जामिया के जिम्मे सिर्फ वाली को मुत्तला करना है। (16) नमाज़, उर्दू अंजुमन, अन्नादील अरबी, लज्नतुल किरात, अंग्रेजी वगैरह अंजुमनों में शिरकत लाज़मी होगी। (17) तारीखे विलादत के लिए म्युनिसिपल कार्पोरेशन या ग्रामपंचायत की तस्दीक, दाखला फार्म के साथ चस्पां करना हर तालिबे इल्म के लिए ज़रूरी है। (18) तलबा के लिए अस्री तालीम का निज़ाम जामिया में होने की वजह से तलबा, जामिया में ही अस्री तालीम हासिल करेंगे, किसी भी तालिबे इल्म को अपने वतन या जामिया से बाहर अस्री तालीम हासिल करने या इम्तेहान देने की इजाज़त नहीं होगी। (19) बड़े मोबाइल (Smart phone) रखने/ इस्तेमाल करने की कतअन इजाज़त नहीं है।